اردو تعارف

Aqsacloud ایسے کاروباروں کے لئے سافٹ ویئر بناتا ہے جنہیں حقیقی کنٹرول اور بہتر نظام چاہیے۔

ہم AI سافٹ ویئر، موبائل ایپس، کسٹم API، POS، واٹس ایپ آٹومیشن، SMS گیٹ وے اور مختلف کاروباری سسٹمز تیار کرتے ہیں۔

اہم خدمات

کاروبار کے مطابق سافٹ ویئر، ویب، موبائل اور آٹومیشن حل

  • AI Based Custom Software
  • Mobile App Development
  • Custom API Building
  • POS اور Boutique Systems
  • WhatsApp Automation
  • SMS Gateway اور Bulk Email
Aqsacloud Urdu support visual
رابطہ

براہ راست Founder سے بات کریں

محمد آصف علی سے براہ راست فون یا واٹس ایپ پر رابطہ کر کے اپنے کاروبار کے لئے بہتر سافٹ ویئر حل پر بات کریں۔